Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts

Sindh's new academic year schedule 2019

Sindh's new academic year
schedule 2019

Bachon ka TV


تعلیمی سال 2019 کی سالانہ تعطیلات کا شیڈول جاری
موسم گرما اور موسم سرما کی تعطیلات کے علاوہ 15 مواقعوں پر20 کےقریب مزید تعطیلات ہونگی۔




Summer Vacation

Summer Vacation
Bachon ka TV
تفصیلات کے مطابق
کراچی: وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کااجلاس
کراچی: اجلاس میں موسم گرما کی تعطیلات مئی اور جون میں کرنے کا فیصلہ
کراچی: کالجز میں نیا تعلیمی سال جولائی کے بجائے اگست سے شروع ہوگا، فیصلہ
سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم کشمیر، یوم پاکستان کی چھٹی ختم کرنے کافیصلہ،ترجمان
یوم آزادی ،عرس شاہ لطیف،عید میلادالنبی ،11 ستمبرکی بھی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ،ترجمان وزیرتعلیم
کراچی:  یوم کشمیر، یوم پاکستان ،یوم آزادی ودیگر میں تدریسی عمل معطل رہے گا،ترجمان
کراچی: طلباکواسکول/ کالج میں ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے ان دنوں کی اہمیت سے متعلق آگاہی دی جائیگی،ترجمان
کراچی: اجلاس میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار بھی تبدیل کردیے گئے
کراچی: اسکول اور کالجز کے اوقات صبح ساڑھے 8 سے دوپہر2 تک ہوں گے،فیصلہ 
کراچی: اساتذہ اسکول اور کالجز میں 3 بجے تک رکنے کے پابند ہوں گے،فیصلہ
Bachon ka TV

News

News


 بچوں کے ٹی وی کے نیوز سیکشن میں کیا کیا ہوگا ؟
آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کی جانب سے دی گئیں خبریں
تمام اسکول کی تعلیمی خبریں اور ضروری اعلانات
اسکولوں میں داخلے اور چھٹیوں کی خبریں وغیرہ
پرائیوٹ اسکول کا وہ نوٹیفکیشن جن کا عوام الناس کو علم ہونا ضروری ہے
اسکول انتظامیہ اور والدین کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا

Ghalib Kamal with Bachon ka TV

Kategori

Kategori