ہم بچوں کیلئے ایک ایسا پیج تیار کر رہے ہیں جس میں بچوں کو تعمیری اور تعلیمی سوچ انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ ملتی رہے وہ والدین جو بچوں کو انٹرنیٹ اور فیس بک وغیرہ سے دور رکھتے ہیں بلاجھجک اپنے بچوں کیلئے بچوں کا ٹی وی کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ہمارا عزم بچوں میں چھپی ہوئی صلاحیت کو سامنے لانا اور بچوں کے مستقبل کو روشن بنانا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے بہت سارے پروگرامز شروع کرنے کا عزم کیا ہوا ہے اگر آپ کی حوصلہ افزئی رہی تو ۔۔۔۔ کیا آپ ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں ؟ ہمارے پیج کو لائک کریں اور اس پیغام کو آگے بڑھائیں۔ کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon